اگر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مہنگی ہوں تو اس کا براہ راست اثر غریب آدمی کی روزمرہ استعمال کی اشیاء پر بھی پڑتا ہے، مہنگائی 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے. چار افراد کے کنبہ کا گزارہ 50 ہزار میں بھی مشکل ہوچکا ہے ٹرانسپورٹیشن چارجز 40 فیصد بڑھ گئے ہیں ابھی مزید مہنگائی ہوگی، سمجھ نہیں آتی غریب آدمی کیسے گزارہ کرے گا؟
(Feed generated with FetchRSS)
from Sarcasm on Facebook https://ift.tt/DXSq4xd
No comments:
Post a Comment