آج وہی نوٹ جیب میں ہو تو لگتا ہے، جیسے خالی جیب میں ہوا رکھ دی ہو۔"
یہ نوٹ نہیں…
یہ بچپن کی خوشیاں، ابا کی مسکراہٹ،
اور امی کی ہدایتیں یاد دلاتا ہے۔
تب چیزیں سستی تھیں،
لیکن دعائیں مہنگی لگتی تھیں…
آج چیزیں مہنگی ہیں،
دعائیں شاید سچی بھی نہیں رہیں۔

(Feed generated with FetchRSS)
from Sarcasm on Facebook https://ift.tt/hTUDjdm
No comments:
Post a Comment